the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے گڑھ،یکم فروری(ایجنسی) مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں Murud beach ساحل سمندر پر پکنک منائے گئے 10 کالج کے طالب علموں اور تین طالبات کی بحیرہ عرب میں ڈوبنے سے موت ہو گئی ہے. لہروں کے درمیان پھنسنے سے یہ حادثہ ہوا. یہ علاقہ ممبئی



سے تقریبا 150 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے.

بتایا جا رہا ہے کہ پونے کے Abeda Inamdar College کالج سے تین بسوں میں سوار قریب 120 طالب علم پکنک منانے پہنچے تھے. مرنے والوں کے اعداد و شمار بڑھنے کا خدشہ ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.